اصل برگر اشتہارسے چھوٹا کیوں؟ مکڈونلڈ کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر
نیویارک (اینی این آئی)نیویارک کے ایک شخص نے مکڈونلڈز اور وینڈیز کے خلاف گمراہ کن اشتہارات میں برگر اصل سے کہیں زیادہ بڑے دکھانے پر ہرجانے کا دعوی دائر کیا ہے۔میڈیرپورٹس کے مطابق اس مقدمے میں، انھوں نے فاسٹ فوڈ کمپنیوں پر غیر منصفانہ اور دھوکہ دہی کے تجارتی طریقوں کا الزام لگایا۔جبکہ برگر کنگ… Continue 23reading اصل برگر اشتہارسے چھوٹا کیوں؟ مکڈونلڈ کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر