پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس غیر موثر ہونے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں حصہ نہ لے کر منحرف ارکان اسمبلی کو محفوظ راستہ فراہم کردیا جس کے بعد اب 20 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس غیر موثر ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش… Continue 23reading پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس غیر موثر ہونے کا امکان