میں نے اپنے گھر کی چھت پر ہوائی فائرنگ کی تھی ،پولیس نے مجھے ڈکیت بنا دیا ،کچہری میں ملزم نے چیخ و پکار سے آسمان سر پر اٹھا لیا
لاہور( این این آئی)ضلع کچہری میں ملزم نے چیخ و پکار سے آسمان سر پر اٹھا لیا ،ملزم ڈکیت نہیں صرف اپنے کی گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ کرنے کی دھائی دیتا رہا۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے نواں کوٹ پولیس نے دو ملزمان کو چہرے پر نقاپ پہنا کر ضلع کچہری میں پیش… Continue 23reading میں نے اپنے گھر کی چھت پر ہوائی فائرنگ کی تھی ،پولیس نے مجھے ڈکیت بنا دیا ،کچہری میں ملزم نے چیخ و پکار سے آسمان سر پر اٹھا لیا