ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے جاری
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں شہری ان کے خلاف ملک بھر میں مسلسل احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیاسی اور سماجی کارکنوں کی اپیل پر احتجاج کا سلسلہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا۔ امریکا کے کئی شہروں میں دفاتر اور تعلیمی اداروں کا بھی… Continue 23reading ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے جاری