عمران خان کو لے کر مشی خان اور ریحام خان پھر آمنے سامنے
اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کسی انٹرویو سے قبل بال سنوار رہے ہیں۔ریحام خان نے ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کی کہ ہینڈسم نہ بنو گے دوبارہ۔ریحام خان کی ٹوئٹ پر اداکارہ… Continue 23reading عمران خان کو لے کر مشی خان اور ریحام خان پھر آمنے سامنے