لاہور کراچی موٹر وے پر شدید دھند سے 40 گاڑیاں ٹکرا گئیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکراچی موٹروے ایم تھری پر شرقپور کے نزدیک دھند کی وجہ سے 30 سے 40 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، اس افسوسناک حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ چودہ افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔اس حادثے کے بعد گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں اور مسافر پھنس… Continue 23reading لاہور کراچی موٹر وے پر شدید دھند سے 40 گاڑیاں ٹکرا گئیں