لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا
لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی تشویشناک حد تک پہنچ گئی، آلودگی کی اوسطا شرح 321 مائیکروگرام فی کیوبک میٹر پر جا پہنچی۔تفصیل کے مطابق لاہور کو آلودگی کے حوالے سے ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے۔کینٹ کے علاقوں میں سب سے زیادہ سموگ… Continue 23reading لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا