قبائلی اضلاع انتخابات، مسلم لیگ(ن) نے بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کردیئے
بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان میں ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارسابقہ ممبر قومی اسمبلی ملک محمد نذیر نے نتائج کو ابھی سے تسلیم کرانے سے انکار کر دیا اور مقتدر قوتوں کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو جیتوانے اور اُن کے اکثریتی… Continue 23reading قبائلی اضلاع انتخابات، مسلم لیگ(ن) نے بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کردیئے