پی ٹی آئی کے دوسرے مارچ سے قبل کارکنان، رہنماؤں کی ’احتیاطی گرفتاری‘ کی فہرستیں تیار
لاہور (این این آئی)لاہور پولیس نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد پر ایک اور لانگ مارچ کی کال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے ایک ہزار سے زائد رہنماؤں، کارکنوں اور فنانسرز کو ان کی احتیاطی گرفتاری (جرم سرزد ہونے سے قبل کی جانے والی گرفتاری) کی فہرستیں تیار کرلیں۔میڈیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے دوسرے مارچ سے قبل کارکنان، رہنماؤں کی ’احتیاطی گرفتاری‘ کی فہرستیں تیار