حکومت فلیئر گیس کوایل این جی اورسی این جی بنا کر فروخت کریگی، منصوبے پر بڑی پیشرفت بھی ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت فلیئر گیس کو ایل این جی اور سی این جی بنا کر فروخت کریگی۔ عالمی پریکٹس کے مطابق فلیئر گیس ورچوئل پائپ لائن (ٹرک) کے ذریعے انڈسٹری کو دیگی۔ اس کیلئے اوگرا نے منگل کو دو لائسنس ملکی کمپنیوں کو جاری کر دیئے جن کے نام ENER GAS مارکیٹنگ لمیٹڈ اور TABEER… Continue 23reading حکومت فلیئر گیس کوایل این جی اورسی این جی بنا کر فروخت کریگی، منصوبے پر بڑی پیشرفت بھی ہوگئی