فلم ’’پھننے خاں‘‘ 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ اسٹار انیل کپور اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر فلمساز پریرنا اروڑہ کی فلم ’’پھننے خاں‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔پھننے خان کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ایشوریہ رائے پر فلمائے جانے والے ‘’محبت‘ نامی گانے کو سنیدھی… Continue 23reading فلم ’’پھننے خاں‘‘ 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی