سرخ گوشت، سافٹ ڈرنکس، فرنچ فرائز، چینی اور میٹھی اشیاء کھانے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے، ہاورڈ میڈیکل سکول کی تحقیق میں تشویشناک انکشاف
نیویارک(سی ایم لنکس)اگر آپ کو مغربی طرز کے کھانے یا آسان الفاظ میں فاسٹ فوڈ پسند ہے تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ گٹھیا کے تکلیف دہ مرض کا شکار ہوسکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واضح رہے کہ گٹھیا ہڈیوں کے جوڑوں کی بیماری… Continue 23reading سرخ گوشت، سافٹ ڈرنکس، فرنچ فرائز، چینی اور میٹھی اشیاء کھانے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے، ہاورڈ میڈیکل سکول کی تحقیق میں تشویشناک انکشاف