کراچی میں کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحق
کراچی (این این آئی)کراچی میں سخت گرمی میں کرکٹ میچ کے دوران فاسٹ بولر مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک کے باعث جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر عمرخان آخری اوورکی آخری گیند… Continue 23reading کراچی میں کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحق