عمرہ ویزے کی مدت 30دن کرنے کے ساتھ ساتھ زائرین کو بڑی سہولت بھی مل گئی
ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی مدت 30 دن کردی گئی ہے اور اس دوران عمرہ کی ادائیگی کے لئے آئے افراد کو ملک کے دوسرے شہروں میں جا نے کی اجازت ہو گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں… Continue 23reading عمرہ ویزے کی مدت 30دن کرنے کے ساتھ ساتھ زائرین کو بڑی سہولت بھی مل گئی