“مجھے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، میں خود محنت کروں گا محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )13سالہ بچے نے بیت المال کی ا مداد لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں بیکری کی اشیاء فروخت کرنے والے بچےعبد الوارث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں اس بچے نے بیت المال کی… Continue 23reading “مجھے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، میں خود محنت کروں گا محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا