لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل کے بچوں کی سکول فیس کی ذمہ داری لے لی
لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل کے بچوں کی سکول فیس کی ذمہ داری لے لی۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر) محمد سہیل چودھری لاہور میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل کمال احمد کے گھر پہنچے، اور ڈی آئی جی آپریشنز نے وزیراعظم پاکستان… Continue 23reading لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل کے بچوں کی سکول فیس کی ذمہ داری لے لی