شوکت صدیقی برطرفی کے معاملے میں اہم پیشرفت ،سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
شوکت صدیقی برطرفی، اہم پیشرفت اسلام آباد(آئی این پی) شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق سینئر جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading شوکت صدیقی برطرفی کے معاملے میں اہم پیشرفت ،سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا