خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز
جوہانسبرگ (آن لائن )جنوبی افریقا میں خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے محکمہ داخلہ امور کے ذریعہ شائع ہونے والے ایک گرین پیپر میں پولیینڈری کو قانونی حیثیت دینیکے لیے پیش رفت سامنے ا?ئی ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز