سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈز یا اوپن بیلٹ، صدر مملکت نے منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دیدی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِ اعظم کی تجویز کی منظوری دے دی اور ریفرنس پر دستخط کر… Continue 23reading سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈز یا اوپن بیلٹ، صدر مملکت نے منظوری دیدی