سیف علی خان اورکرینہ کپور نے دوسری بار والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی
ممبئی(شوبز ڈیسک) سیف علی خان اورکرینہ کپور نے دوسری بار والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی جس کے تحت دونوں کے ہاں اگلے بچے کی پیدائش دوسال بعد ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف اور کرینہ نے ایک بار پھر والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کی تصدیق کرینہ کپور نے خود کی ہے۔… Continue 23reading سیف علی خان اورکرینہ کپور نے دوسری بار والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی