سکول اور تعلیمی ادارے اپریل میں کھولے جائیں سٹوڈنٹس پیرنٹس ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )سٹوڈنٹس پیرنٹس ایسوسی ایشن نے رواں ماہ سکول کھولنے کی مخالفت کر دی ،چیئرمین ایسوسی ایشن ندیم مرزا نے سکولز یکم اپریل سے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ ندیم مرزا کا کہنا ہے کہاسکولز صرف فیس وصولی کے لیے جلد کھولے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روزوزیر تعلیم شفقت محمود… Continue 23reading سکول اور تعلیمی ادارے اپریل میں کھولے جائیں سٹوڈنٹس پیرنٹس ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی