سواتی سیموال نے بھی کنگنا رناوت کی فلم کو خیرباد کہہ دیا
ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : جھانسی کی رانی‘ کو سونو سود کے بعد ایک اور اداکارہ سواتی سیموال نے بھی خیر باد کہہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سواتی سیموال کا فلم چھوڑنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ میں نے یہ پروجیکٹ چھوڑ دیا ہے درحقیقت میں… Continue 23reading سواتی سیموال نے بھی کنگنا رناوت کی فلم کو خیرباد کہہ دیا