جنگل کو اپنے اندر چھپائے 630فٹ گہرا سنک ہول دریافت
بیجنگ (این این آئی)چین میں630فٹ گہرے سنک ہول(آبگیرے)کو دریافت کیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سنک ہول کے اندر موجود قدیم زمانے کے جنگل نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا ۔چین کے خودمختار خطے گوانگ شی زوانگ کے علاقے لی آئی کے ایک گاوں کے قریب اس سنک ہول کومئی کے آغاز میں دریافت کیا… Continue 23reading جنگل کو اپنے اندر چھپائے 630فٹ گہرا سنک ہول دریافت