نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئرتجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں لیکن انہوں نے یہ شرط رکھی ہے کہ میرے وطن واپس آنے کی صورت میں مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ یوٹیوب ویڈیو پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی