والد کی بچوں کو کار کے پہیوں سے بچانے کی ویڈیو نے سعودیوں کو غصہ دلا دیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر ایک لاپرواہ شخص کی ویڈیو کلپ بڑے پیمانے پر پھیلائی گئی ہے۔ سعودی میڈیارپورٹس کے مطابق اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پورا خاندان حادثہ کا شکار ہونے سے اس وقت بال بال بچ گیا جب ایک لاپرواہ ڈرائیور انتہائی تیزی… Continue 23reading والد کی بچوں کو کار کے پہیوں سے بچانے کی ویڈیو نے سعودیوں کو غصہ دلا دیا