کراچی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنانے والے گرفتار دہشت گرد ”را“ کے ایجنٹ نکلے
کراچی (این این آئی)کراچی میں ممکنہ طور پر بڑا دہشت گرد حملہ کرنے والے دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے بتایا کہ آج ایک بڑا دن ہے کیوں کہ ایک… Continue 23reading کراچی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنانے والے گرفتار دہشت گرد ”را“ کے ایجنٹ نکلے