راکھی ساونت نے تنوشری دتا پر 25 پیسے ہتک عزت کا دعویٰ کردیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے تنوشری دتا پر 25 پیسے ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تنوشری دتا کے خلاف 25 پیسے کا ہتک عزت کا دعویٰ کیا کہ اور یہ دعویٰ اْن کی اوقات دیکھ… Continue 23reading راکھی ساونت نے تنوشری دتا پر 25 پیسے ہتک عزت کا دعویٰ کردیا