وزیر اعظم کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کا حکم
اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو 10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعظم کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کا دورہ کیا اس کے مختلف شعبے دیکھے اور متعلقہ حکام… Continue 23reading وزیر اعظم کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کا حکم