رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو مستقبل میں سمدھی بننے کی دعا دیدی۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوراداکارہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں سلمان خان کے گیم شو’’دس کادم‘‘میں شرکت کی۔ شو کے دوران شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کو سلمان خان… Continue 23reading رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی