لاہور کی مارکیٹوں میں بخارکی گولی اور خون پتلاکرنے والی دوا سمیت 41 دواؤں کی قلت ہوگئی
لاہور (این این آئی)لاہور کی مارکیٹوں میں بخارکی گولی اور خون پتلاکرنے والی دوا سمیت 41 دواؤں کی قلت ہوگئی۔صدر پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرر ایسوسی ایشن منصور دلاورکے مطابق بخارکی گولی پر خرچہ 2 روپے 35 پیسے آتا ہے جبکہ بازار میں بخارکی گولی ایک روپے 90 پیسے کی بیچناپڑتی ہے، ہم 6 ماہ پرانیخام… Continue 23reading لاہور کی مارکیٹوں میں بخارکی گولی اور خون پتلاکرنے والی دوا سمیت 41 دواؤں کی قلت ہوگئی