سوات میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے تعینات
سوات ( آن لائن )سوات میں امن وامان کو برقراررکھنے کے لیے بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں اور گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں کی جان ومال کا تحفظ ہرصورت… Continue 23reading سوات میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے تعینات