خواتین پولیس اہلکاروں کو اسلحہ دیکرفیلڈ میں اتارنے پرغور
لاہور( این این آئی)لاہور پولیس نے خواتین اہلکاروں کو اسلحہ دے کرفیلڈ میں اتارنے پرغورشروع کردیا۔بتایا گیا ہے کہ خواتین پولیس اہلکاروں کو بھاری ذمہ داری سونپنے کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں فائرنگ رینج میں خواتین کو اسلحہ سنبھالنے اور نشانہ بازی کی تربیت کا آغاز بھی کردیاگیا۔پولیس لائنزکی فائرنگ رینج میں… Continue 23reading خواتین پولیس اہلکاروں کو اسلحہ دیکرفیلڈ میں اتارنے پرغور