تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بد سلوکی، خاتون وکیل کو عزت بچانے کے لئے گیٹ پر چڑھنا پڑ گیا
لاہور (این این آئی)لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں 13 اگست کی رات تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔تحریک انصاف نے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جشن آزادی سے ایک روز قبل جلسہ کیا تھا اور اس دوران خواتین سے بدسلوکی کا واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بد سلوکی، خاتون وکیل کو عزت بچانے کے لئے گیٹ پر چڑھنا پڑ گیا