کوئی ہمارے بغیر نہ حکومت بنا سکتا ہے اور نہ بچا سکتا ہے،خالدمقبول صدیقی
کراچی(این این آئی)متحدہ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ کوئی ہمارے بغیر نہ حکومت بناسکتاہیاور نہ بچاسکتاہے،کراچی اس کیساتھ وفادارہوگا جو ہمارے ساتھ وفادارہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے تحت کورنگی میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم روایت شکن ہونے کے ساتھ اچھی… Continue 23reading کوئی ہمارے بغیر نہ حکومت بنا سکتا ہے اور نہ بچا سکتا ہے،خالدمقبول صدیقی