دل کے عارضے میں مبتلا حمزہ شہباز کی بیٹی کی طبیعت ناساز، لندن کے ہسپتال میں منتقل
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ کو لندن میں طبیعت خراب ہونے پر مقام ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حمزہ شہباز کی صاحبزادی دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماویہ کی طبیعت کافی خراب ہے اور بچی کا… Continue 23reading دل کے عارضے میں مبتلا حمزہ شہباز کی بیٹی کی طبیعت ناساز، لندن کے ہسپتال میں منتقل