جوہی چاولا بھارت واپس چلی گئیں لیکن جاتے جاتے ایسی با ت کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے
کراچی (سی پی پی) بھارتی اداکارہ جوہی چاولا پاکستان کے مختصر دورے کے بعد دبئی روانہ ہوگئیں۔جوہی چاولا کچھ روز قبل کراچی آئی تھیں، جہاں انہوں نے خوب سیر سپاٹے کیے۔اداکارہ نے کراچی میں اپنی موجودگی کے حوالے سے ٹوئٹر کے ذریعے پرستاروں کو آگاہ کرتے ہوئے ایک تصویر بھی شیئر کی تھی۔جوہی نے لکھا… Continue 23reading جوہی چاولا بھارت واپس چلی گئیں لیکن جاتے جاتے ایسی با ت کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے