جزلان کیس میں اہم پیشرفت
کراچی(این این آئی) گڈاپ سٹی انویسٹی گیشن پولیس نے سپرہائی وے پرواقع نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے نوجوان طالبعلم کے ہلاکت کے مقدمے میں نامزد ملزم انشال کوگرفتارکرلیا، مرکزی ملزم عرفان اپنے بھائی احسان کے ہمراہ تاحال مفرور ہے۔تفصیلات کے مطابق 24 اور 25 مئی کی درمیانی شب گڈاپ سٹی… Continue 23reading جزلان کیس میں اہم پیشرفت