حکومت اپنے اراکین اسمبلی پرمہربان ٗ قومی خزانے کے منہ کھول دیے
لاہور( این این آئی)پنجاب کے حکومتی اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 100 فیصد ترقیاتی فنڈ جاری کردئیے گئے ۔نئے مالی سال کے پہلے کوارٹر میں 13 ارب 66 کروڑ روپے جاری ہوئے جبکہ لاہور کے حکومتی اراکین اسمبلی کو 2 ارب 50 کروڑ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے مل گئے… Continue 23reading حکومت اپنے اراکین اسمبلی پرمہربان ٗ قومی خزانے کے منہ کھول دیے