سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا دیا، انسانیت سوز واقعہ
فیصل آباد(این این آئی)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ ڈی بلاک میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا دیا پولیس نے 6 روز بعد خاوند سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیل کے مطابق مدن پورہ کے رہائشی محمد شہباز نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ اسکی بہن یاسیہ کی شادی 17نومبر… Continue 23reading سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا دیا، انسانیت سوز واقعہ