بیوی کو چھونے کے الزام میں بھارتی کرکٹر نے معروف گلو کار کی سر عام سینڈل سے پٹائی کردی، گلوکار کے والد نے جوڑے کے خلاف مقدمہ دائر کرادیا
نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی اور ان کی اہلیہ اینڈریا ہیوٹ نے معروف بھارتی گلوکار انکت تیواری کی سرعام شاپنگ مال میں پٹائی کردی، جس پر گلوکار کے والد نے جوڑے کے خلاف مقدمہ دائر کرادیا۔دوسری جانب ونود کامبلی اور ان کی اہلیہ اینڈریا ہیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکار… Continue 23reading بیوی کو چھونے کے الزام میں بھارتی کرکٹر نے معروف گلو کار کی سر عام سینڈل سے پٹائی کردی، گلوکار کے والد نے جوڑے کے خلاف مقدمہ دائر کرادیا