بچہ پیدا کرو، والد نے بیٹے اور بہو پر بھاری ہرجانے کا مقدمہ کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اترکھنڈ میں بزرگ والدین نے اپنے بیٹے اور بہو پر بچہ پیدا نہ کرنے پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر کھنڈ کے عمر رسیدہ شخص سنجیو اور ان کی اہلیہ سادھنا پرساد نے عدالت میں بیٹے اور بہو کے خلاف بچہ پیدا نہ کرنے کا… Continue 23reading بچہ پیدا کرو، والد نے بیٹے اور بہو پر بھاری ہرجانے کا مقدمہ کردیا