ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ہے، سرکٹ بریکر غلط طریقے سے بند کرنے پر پورے پاکستان میں بلیک آؤٹ ہوا، حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) پورے ملک میں نو جنوری کی رات بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا، اس بارے میں نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ گڈو پاورپلانٹ کا سرکٹ بریکر غلط طریقے سے بند کرنے پر پورا پاور سسٹم بیٹھ گیا، نجی ٹی وی چینل کی… Continue 23reading ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ہے، سرکٹ بریکر غلط طریقے سے بند کرنے پر پورے پاکستان میں بلیک آؤٹ ہوا، حیران کن انکشاف