کئی شہروں میں بجلی غائب ہونے کا دورانیہ بڑھ گیا
اسلام آباد (این این آئی)کراچی ،لاہور، راولپنڈی،کوئٹہ، پشاور،ملتان، بدین اور سوات سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب ہونے کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹے بجلی غائب ہورہی ہے، شہرکے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے15 گھنٹوں تک پہنچ گیا ۔ترجمان کیالیکٹرک کے مطابق نیشنل… Continue 23reading کئی شہروں میں بجلی غائب ہونے کا دورانیہ بڑھ گیا