ٹیم کے کھلاڑی اپنا کام کریں اور تنقید کرنے والے ارسطو، افلاطون سقراط اور بقراط تو اپنا کام کر ہی رہے ہیں،بابر اعظم کے والد کا کرارا جواب
اسلام آباد، کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خراب کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو ان کے والد اعظم صدیقی نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ٹیم کے کھلاڑی اپنا کام کریں اور تنقید کرنے والے ارسطو، افلاطون، سقراط اور بقراط تو اپنا کام کر ہی رہے ہیں۔ بابر… Continue 23reading ٹیم کے کھلاڑی اپنا کام کریں اور تنقید کرنے والے ارسطو، افلاطون سقراط اور بقراط تو اپنا کام کر ہی رہے ہیں،بابر اعظم کے والد کا کرارا جواب