تنخواہ دار طبقے کی انکم ٹیکس کٹوتی کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری
لاہور(مانیٹرنگ،این این آئی)تنخواہ دار طبقے کی انکم ٹیکس کٹوتی کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا، وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ چھ لاکھ روپے تنخواہ والے ملازمین کا ٹیکس نہ کاٹنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، ایف بی آر کو ہدایت کی گئی ہے کہ چھ لاکھ سے زائد آمدنی والے… Continue 23reading تنخواہ دار طبقے کی انکم ٹیکس کٹوتی کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری