اعلیٰ نسل کے 24 گدھے کراچی جاتے پکڑے گئے
مٹھی( آن لائن) تھرکول بلاک ٹو سے چوری شدہ گدھے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔گدھوں کے مالکان نے مٹھی پولیس کی مدد سے کراچی جانے والے ٹرک کو پکڑلیا۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے اعلی نسل کے 24 گدھے برآمد کئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ایک گدھے کی مالیت پچاس ہزار سے… Continue 23reading اعلیٰ نسل کے 24 گدھے کراچی جاتے پکڑے گئے