اپوزیشن چیمبر کے اخراجات کی مد میں ن لیگ کے بیس ارکان اسمبلی ڈیفالٹر نکلے، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی) اپوزیشن چیمبر کے اخراجات کی مد میں مسلم لیگ (ن)کے بیس ارکان صوبائی اسمبلی ڈیفالٹر نکلے، لیگی اراکین چائے بسکٹ کے لئے ماہانہ پانچ،پانچ ہزار روپے بھی جمع نہ کروا سکے،سہیل شوکت بٹ،باؤ اختر علی،عظمی زعیم قادری، نعیم صفدر انصاری سمیت متعدد ارکان اسمبلی نے طویل عرصہ سے فنڈ نہیں دیا۔ نجی… Continue 23reading اپوزیشن چیمبر کے اخراجات کی مد میں ن لیگ کے بیس ارکان اسمبلی ڈیفالٹر نکلے، تہلکہ خیز انکشاف