آئیسکو میں بجلی بلوں پر اربوں کی میگا کرپشن ، قوم کا پیسہ کون لوٹائے گا، معاملہ عدالت پہنچ گیا
اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو میں بجلی بلوں پر ہونیوالی میگا کرپشن پر تحقیقاتی ادارے کی جانب سے مزید پیش رفت نہ ہونے پر معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا،ڈی جی ایف آئی اے،آڈیٹر جنرل اور اکائوننٹنٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں،ایک سال میںبیس کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن تسلیم کی جاچکی جو کہ… Continue 23reading آئیسکو میں بجلی بلوں پر اربوں کی میگا کرپشن ، قوم کا پیسہ کون لوٹائے گا، معاملہ عدالت پہنچ گیا