فلم موتی چور چکنا چور میں اتھیا شیٹھی اور نوازالدین صدیقی ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی اور نوازالدین صدیقی بہت جلد رومانوی کامیڈی فلم ’’موتی چور چکنا چور‘‘ میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔فلم کے پروڈیوسر راجیش بھاٹیا نے ممبئی مرر کو دیے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ ’میری ٹیم اور میں اس فلم کی مزاحیہ کہانی سے کافی متاثر ہوئے،… Continue 23reading فلم موتی چور چکنا چور میں اتھیا شیٹھی اور نوازالدین صدیقی ایک ساتھ نظر آئیں گے