یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکومینٹری بھی بنا لی
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی کے باوجود اسرائیلی صحافی نے مقدس شہر میں داخل ہوکر ٹیلی ویژن رپورٹ بنانے پر شدید تنقید کے بعد معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس عمل کو اسرائیل کے علاقائی تعاون کے مسلمان وزیر عیساوی فریج نے خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات… Continue 23reading یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکومینٹری بھی بنا لی